لیگ بائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (کرکٹ) وہ رن جو کھیلنے والے کی ٹانگ میں گیند لگنے سے بنائی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (کرکٹ) وہ رن جو کھیلنے والے کی ٹانگ میں گیند لگنے سے بنائی جائے۔